اسلام آباد میں اینٹوں کے بھٹے غیر قانونی قرار
کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اینٹوں کے بھٹوں کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ سی ڈی اے کی جانب سے ریونیو حکام کو قانون کے مطابق کارروائی کے لیے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کو ہر ممکن تعاون کی ہدایت کی گئی ہے۔ڈائریکٹر لینڈ سی ڈی اے محمد افنان عالم نے…