بابر اعظم آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں 8 ویں نمبر پر آگئے
پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ویسٹ انڈیز کے ساتھ حالیہ سیریز میں اپنی معیاری کارکردگی دکھانے کے بعد آئی سی سی ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ میں اپنی پوزیشن بڑھا دی ہے۔آئی سی سی کی تازہ ترین ہفتہ وار اپ ڈیٹ میں ، جس میں کنگسٹن میں پہلے ٹیسٹ میں پرفارمنس شامل ہے ، بابر اعظم…