اداکار سلمان خان کو تلاشی کیلئے ایئرپورٹ پر روک لیا گیا
بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کو روس جانے سے قبل ایئر پورٹ پر سیکیورٹی چیک کے لئے روک لیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سلومیاں اپنی کامیاب ترین ٹائیگر فرنچائز کی تیسری فلم کی شوٹنگ کے لے اداکارہ کترینہ کیف کے ہمراہ روس روانہ ہوگئے لیکن روس جانے سے قبل…