ھوک نامی وائرس سے روزانہ 8000 بچے مر جاتے ہیں جبکہ اس کی ویکسین بھی موجود ہے جسے خوراک کہتے ہیں
بھوک نامی وائرس سے روزانہ 8000 بچے مر جاتے ہیں جبکہ اس کی ویکسین بھی موجود ہے جسے خوراک کہتے ہیں مگر ہم نے کبھی میڈیا پہ اس وائرس اور اسکے شکاروں کا کبھی ذکر تک نہیں سنا۔ کیونکہ کبھی کوئی امیر بھوک سے نہیں مرا جو حضرات ویکسین کے حق میں ہیں اور عوام…