کروناوائرس چین کیخلاف پلان شدہ ایجنڈے کے تحت لایا گیا
وائرس نے دشمن کے ایجنڈے کے تحت چین کی معیشت کو تباہ کرنے کی کوشش کی ‘ فوڈ پروڈکٹس پر پابندی عائد ہو سکتی ہے ۔ رحمان ملک اسلام آباد ( تازہ ترین یکم جنوری 2020ء) کروناوائرس چین کیخلاف پلان شدہ ایجنڈے کے تحت لایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر و سابق وزیر داخلہ…