بیرونی قوتوں سے اقتدار کی بھیک مانگنے والے پاکستان کے سگے نہیں ہو سکتے،شہباز گل

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ بیرونی قوتوں سے اقتدار کی بھیک مانگنے والے پاکستان کے سگے نہیں ہو سکتے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان وزیراعظم، معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نےبلاول زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ حکومت…

Read More

گوادر ویسٹ بے پر پاک بحریہ کا ڈائیونگ آپریشن ، بچے کی لانش نکال لی گئی

تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ سمندر میں ڈوبنے والے پندرہ سالہ بچے کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ کے غوطہ خوروں نے کامیاب سرچ آپریشن کے بعد جاں بحق ہونے والے بچے سراج کی میت سمندر سے برآمد کر…

Read More

سندھ حکومت اپنی ذمہ داری ادا کرنے میں ناکام رہی، فرخ حبیب

وزیرِ مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ سندھ کی عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی سندھ حکومت کی ذمہ داری ہے، سندھ حکومت اپنی ذمہ داری ادا کرنے میں ناکام رہی۔ تفصیلات کے مطابق فرخ حبیب نے بلاول بھٹو کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وفاق نے 3 سالوں…

Read More

پاکستان عالمی طور پر بدترین تنہائی کا شکار ہوچکا ہے ، میاں نواز شریف

تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم سربراہی اجلاس سے مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ عزم کرلیا ہے ، جمہوریت کی بقاء کی جدوجہد تادم مرگ جاری رکھوں گا۔ مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا کہ عوام میں اب بھی وہی جذبہ…

Read More

گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید1152 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، مراد علی شاہ

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں17361 نمونوں کی جانچ کی گئی ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں9اموات رپورٹ ہوئیں ، اموات کی مجموعی تعداد6812 ہوچکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج مزید928مریض صحتیاب ہوئے ہیں ، صحتیاب…

Read More

اولمپین نوید عالم کے بیٹے حذیفہ نوید کوڈومیسٹک ہاکی کوچ بنانے کااعلان

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر برگیڈیئر رخالد سجاد کھوکھر نے اولمپین نوعد عالم کے بیٹے حزیفہ نوید کوڈومیسٹک ہاکی کوچ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر برگیڈیئر رخالد سجاد کھوکھر سابق عالمی ہاکی گولڈ میڈلسٹ اولمپین نوید عالم مرحوم کے گھر فاتحہ خوانی کے لئے مرحوم کی رہائش…

Read More

ننگرہار ڈرون حملہ، داعش کے 2 جنگجو ہلاک

ننگرہار ڈرون حملے میں داعش کے 2 جنگجو ہلاک اور 1 زخمی ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 4 ہزار سے زائد امریکی فوجیوں کوافغانستان سے نکالا گیا ہے۔ پینٹاگون کے مطابق 14 اگست سے اب تک 1 لاکھ 17 ہزار افراد کوافغانستان سے نکالا گیا ہے۔

Read More

دلہا دلہن کا شادی میں انوکھا مقابلہ، جیتا کون؟ ویڈیو وائرل

ہر دلہا دلہن کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کی شادی میں کچھ ایسا منفرد ہوجائے کہ شادی کو مدتوں یاد رکھا جاسکے اور اسی چکر میں دلہا اور دلہن عجیب و غریب انداز اپنانے سے بھی گریز نہیں کرتے۔ ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں دلہا اور دلہن…

Read More