پاکستان کیساتھ ملکر قابل تجدید توانائی پرکام کررہے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ

امریکہ نے پاکستان میں متبادل توانائی کے بڑے منصوبے کیلئے تعاون کا عندیہ دے دیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ دو ہزار تیس تک پاکستان میں شمسی توانائی سے دس ہزار میگاواٹ تک بجلی پیدا کرنےکا منصوبہ ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق پاکستان میں 2030…

Read More

وزیراعظم شہباز شریف سے چین کے اعلیٰ سطح کے وفد کی ملاقات

چین کے ایک اعلیٰ سطح کے وفد نے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کرنے والے وفد کی سربراہی چیئرمین چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کر رہے تھے۔ ملاقات میں پاکستان اور چین کے درمیان چار مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کئے گئے جن…

Read More

ایرانی صدر 22 سے 24 اپریل تک پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ

ایرانی صدر 22 سے 24 اپریل تک پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ ایرانی صدر 22 سے 24 اپریل تک پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں…

Read More

کمشنر کراچی کی جانب سے شہریوں کے لیے خوشخبری

کمشنر کراچی نے شہر قائد کے شہریوں کو ایک دن کی چھٹی کی نوید سنا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر کراچی نے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق کراچی میں 23 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق کراچی ڈویژن کے تمام نجی، سرکاری اور تعلیمی ادارے…

Read More

ڈی آر او آفس چکوال پولیس کے گھیرے میں، تمام راستے بند

ڈی آر آو آفس چکوال جانے والے راستوں کو دونوں اطراف سے بند کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آر او آفس چکوال جانے والے تمام راستوں کو پولیس نے بند کر دیا ہے اور میڈیا سمیت کسی کو بھی آر او آفس جانے کی اجازت نہیں۔ سڑکوں کی بندش سے ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں…

Read More

ناروال میں جاں بحق لیگی کارکن کے قاتلوں کو گرفتار کر لیا گیا، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ناروال میں جاں بحق لیگی کارکن محمد یوسف کے قاتلوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی کی غنڈہ گردی کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ…

Read More

ضمنی انتخابات 2024، مختلف حلقوں کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنا شروع

ملک میں قومی و صوبائی اسمبلی کے 21 حلقوں میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہوتے ہی گنتی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں پر پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی تھی جو بغیر کسی وقفے کے شام…

Read More

جب سزائیں نہیں ملتی تو کریمنلز بے باک ہو جاتے ہیں، آئی جی سندھ

آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ جب سزائیں نہیں ملتی تو کریمنلز بے باک ہو جاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے بول نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایس پی سے اوپر تعیناتی سی ایم اور آئی جی مشورے سے کریں گے،…

Read More

تھرپارکر، رینجرز ٹرک حادثہ، دو اہلکار جاں بحق، 18 زخمی

تھرپارکر میں رینجرز اہلکاروں کا ٹرک حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں دو اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ تھرپارکر کی تحصیل اسلام کوٹ کےقریب پیش آیا، رینجرز اہلکار ایک ٹرک میں موجود تھے۔ اسلام کوٹ کے اسپتال کے انچارج کے مطابق اس حادثے میں رینجرز کے…

Read More

پاکستان اور ایران نے باہمی قانونی معاونت کا معاہدہ کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد: پاکستان اور ایران نے باہمی قانونی معاونت کا معاہدہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ دونوں ممالک نے باہمی قانونی تعاون کا ایم او یو کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے، وفاقی کابینہ نے ایران کے ساتھ باہمی قانون معاونت کا معاہدہ کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع…

Read More