کراچی کی صورتحال کو بہتر نہ کیا گیا تو ہم سڑکوں پر آئینگے، امین الحق

حکومتی اتحادی ایم کیو ایم نے سڑکوں پر آنے کی دھمکی دے دی۔ رکن قومی اسمبلی امین الحق نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں امن وامان کی صورتحال خراب ہے شہر کو کرچی کرچی کردیا گیا، اگر صورتحال کو بہتر نہ کیا گیا تو ہم سڑکوں پر آئیں…

Read More

بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

کوئٹہ: بلوچستان کی نو منتخب 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ گورنر ہاؤس میں منعقد ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ نے وزراء سے حلف لیا جبکہ صوبائی کابینہ میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی) اور مسلم لیگ (ن) کے 6 چھ ارکان شامل ہیں۔ ن لیگ کے سردار…

Read More

وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا بیرسٹرسیف کے بیان پر ردعمل

وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا بیرسٹرسیف کے بیان پر ردعمل، کہا کہ بیرسٹر صاحب کے پی کے میں اتنے ہی اچھے ڈاکٹرز ہیں تو وہاں سے اپنا اور اپنے وزیراعلی کا علاج کروائیں۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے بیرسٹرسیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹرعاصم کی سربراہی میں چار رکنی میڈیکل وفد…

Read More

ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ

کراچی میں دہشتگردی کےواقعےپردفترخارجہ نے ردعمل میں کہا ہے کہ ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ کراچی لانڈھی میں دہشت گردحملےمیں 2 پاکستانی جاں بحق ہوئے، حملے کے دوران 5 غیرملکی شہری محفوظ رہے۔ ترجمان دفترخارجہ کا…

Read More

آئی ایم ایف کےایگزیکٹوبورڈکا29اپریل تک کاشیڈول جاری

آئی ایم ایف کےایگزیکٹوبورڈنے 29 اپریل تک کاشیڈول جاری کردیا۔ آئی ایم ایف بورڈاجلاس کےایجنڈےمیں پاکستان کااقتصادی جائزہ شامل نہی۔ پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان اسٹاف لیول معاہدہ 20 مارچ 2024کوطےپایاتھا۔ آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈکی منظوری سےپاکستان کو1.1ارب ڈالرکی آخری قسط ملےگی۔ آخری قسط کی حتمی منظوری کےساتھ ہی 3ارب ڈالرکااسٹینڈبائی ارینجمنٹ ختم ہوجائےگا۔ آئی…

Read More

کراچی میں دہشت گرد حملے کی تحقیقات جاری، حیران کن انکشافات

لانڈھی مانسہرہ کالونی میں غیرملکیوں پردہشتگردوں کے حملے کے بعد واقعےکی بڑے پیمانےپرتحقیقات جاری ہیں جس میں حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق موٹرسائیکل کےمالک کی تلاش میں قانون نافذکرنےوالےاداروں نے مختلف علاقوں محمودآباد، اورنگی ٹاؤن اورسرجانی ٹاؤں میں چھاپہ مارکارروائیاں کیں۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ جس شہری کےنام پرموٹرسائیکل…

Read More

ملک بھر میں اوور بلنگ میں ملوث عملے کے خلاف بلا امتیاز ایکشن کا حکم

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ملک بھر میں اوور بلنگ پر زیرو ٹالرنس پالیسی اپنانے کا حکم دیا ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اوور بلنگ کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ انھوں نے پاکستان بھر میں اوور بلنگ میں ملوث عملے کے خلاف بلا امتیاز ایکشن کا حکم دیا۔ محسن…

Read More

سعودی وفد کا کامیاب دورہ پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کا باعث بنے گا، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی وفد کا دورہ پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا باعث بنے گا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے آج ہونے والے کابینہ اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی وفد نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی خصوصی دلچسپی…

Read More

مریم نواز کا لاہور ڈویلپمنٹ پلان جلد از جلد مکمل کرنے کا حکم

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور ڈویلپمنٹ پلان جلد از جلد مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں لاہور ڈویلپمنٹ پلان پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا جب کہ لاہور کی گلیوں اور روڈز کی تعمیر و ترقی، سینی…

Read More

روٹی بنانے والے نان بائیوں کی ہڑتال، پنجاب میں تندور آج بند رہیں گے

روٹی بنانے والے نان بائیوں نے پنجاب اور اسلام آباد میں آج اپنے تندور مکمل طور پر بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے کہا ہے کہ سیکڑوں نان بائیوں کی گرفتاری کے خلاف آج اسلام آباد اور پنجاب میں نان بائی اپنے تندور مکمل…

Read More