طورخم بارڈر پر دو مال بردار گاڑیوں سے غیر قانونی اسلحہ برآمد

فرنٹیئر کور نارتھ اور کسٹمز نے طورخم بارڈر پر مشترکہ کارروائی کی جس کے نتیجے میں دو مال بردار گاڑیوں سے غیر قانونی اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ فرنٹیئر کور نارتھ اور کسٹمز کی مشترکہ کاروائی کے نتیجے میں افغانستان سے پاکستان اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ طورخم بارڈر پر تلاشی کے…

Read More

‘پولیس ن لیگی کارکن کے قاتلوں کو فوری گرفتار کرے’

وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پولیس فوری لیگی کارکن محمد یوسف کے قاتلوں کوگرفتارکرے۔ عظمیٰ بخاری نے نارووال میں لیگی کارکن کی ہلاکت پراظہار تعزیت کرتے ہوئے کہاکہ سنی اتحاد کےغنڈوں نےاپنی غنڈہ گردی کامظاہرہ کیا، پولنگ کےچند گھنٹےبعد ہی فتنہ پارٹی نے رونا دھوناشروع کردیا۔ انہوں نے کہاکہ غنڈہ عناصرکواب…

Read More

پاک سعودی سرمایہ کاری کو عملی جامہ پہنانے کے لئے بڑا بریک تھرو

پاک سعودی تعلقات کے نئے دور کا اغاز ہونے جارہا ہے اور ایسے میں پاکستان میں سعودی عرب کی سرمایہ کاری کو عملی جامہ پہنانے کے لئے بڑا بریک تھرو ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف 27 اپریل سے سعودی عرب کا تین روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب…

Read More

غزہ کے لئے پاکستان سے امدادی سامان کی آٹھویں کھیپ روانہ

پاکستان کی جانب سے غزہ کی مظلوم عوام کے لیے امداد ی سامان کی ترسیل کا سلسلہ جاری ہے۔ فلسطینیوں کی مدد کے لئے پاکستان کی جانب سے امدادی سامان کی آٹهویں کھیپ بحری جہاز کے ذریعے کراچی سے روانہ کر دی گئی۔ پاکستان میں تعینات فلسطین کےسفیر،این ڈی ایم اے، وزارت خارجہ اور مسلح…

Read More

صدرمملکت نےترک چیف آف جنرل اسٹاف کو نشان امتیاز ملٹری کے اعزازسے نوازا

صدرمملکت آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل اسٹاف کو نشان امتیاز ملٹری کے اعزازسے نوازدیا۔ ایوان صدرمیں ترکیہ کے چیف آفس جنرل اسٹاف متین گورک کو پاکستان کا فوجی اعزاز دینے سے متعلق خصوصی تقریب منعقد ہوئی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری ترک چیف آف جنرل اسٹاف متین گورک کو نشان امتیاز (…

Read More

سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش

سماجی کارکنان نے تمباکو کی صنعت کی طرف سے بیرون ملک ایکسپورٹ کرنے کے بہانے سے 10 اسٹک والے سگریٹ کے پیک کی تیاری کے لیے منظوری حاصل کرنے کی کوششوں پر تشویش ظاہر کی ہے۔ سوسائٹی فاردی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ (سپارک) کی طرف سے مشترکہ پریس ریلیز میں سماجی کارکنان…

Read More

’’شہیدبی بی کے بعد آصف زرداری وفاق کو مضبوط کرنے کی علامت کےطور پرسامنےآئے‘‘

وزیراطلاعت سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ شہید بی بی کے بعد آصف زرداری وفاق کومضبوط کرنےکی علامت کے طور پر سامنےآئے۔ صوبائی وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ آصف زرداری پرتنقیدکرکےبیرسٹرگوہراپناقدبڑھانےکی کوشش کررہےہیں، آئی ایم ایف کوخط سےامدادبندکروانےکی کوشش کرنےوالےکی تنقیدمضحکہ خیزہے۔ شرجیل میمن نے کہا کہ شہیدبی بی کے…

Read More

وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس

وزیراعظم شہبازشریف نے بلوچستان اورکےپی میں حالیہ شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے جاں بحق افرادکےلیےبلندی درجات کی دعااورلواحقین سےاظہارتعزیت کیا اورمختلف حادثات میں زخمی ہونے والوں کی جلدصحت یابی کی دعا کی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے این ڈی ایم اے ودیگرمتعلقہ اداروں کومتاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں تیزکرنےکی ہدایت…

Read More

میاں منشی اور سید مٹھا اسپتال میں کرپشن کا معاملہ، پنجاب حکومت کا کارروائی کا حکم

ڈاکٹر عدنان قمر کی میاں منشی اسپتال اور سید مٹھا اسپتال میں کرپشن پر محکمہ صحت پنجاب کا پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کا آغاز کردیا۔ صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کے حکم پر سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان نے باضابطہ کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر محمد ارشاد…

Read More

آج لانڈھی میں دہشتگردی کا ناخوشگوار واقعہ پیش آیا، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ آج لانڈھی میں دہشت گردی کا ناخوشگوار واقع پیش آیا، پولیس جوانوں نے قربانی کی عمدہ مثال قائم کی۔ بلاول بھٹو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ افسوس کی بات ہے دہشتگرد ایک بات پھر سر اٹھا رہے ہیں، وفاقی اور صوبائی حکومتوں…

Read More