لندن ہائیکورٹ: ذلفی بخاری نے ریحام خان کیخلاف ہتک عزت کامقدمہ جیت لیا

لندن . وزیراعظم پاکستان کے سابق معاون خصوصی ذلفی بخاری نے لندن ہائی کورٹ میں براڈ کاسٹر اور عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا ہے۔ عدالتی دستاویزات کے مطابق ریحام خان نے ذلفی بخاری کو مقدمے کے اخراجات اور ہرجانے کے طور پر50ہزار پونڈ ادا کرنے…

Read More

آصفہ بھٹو اور دیگر کی ڈاکٹر قدیر کے گھر جاکر اہل خانہ سے تعزیت

اسلام آباد ( نمائندہ جنگ)سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے جمعرات کو ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر اے کیو خان کی رہائش گاہ کا دورہ کیا اور ڈاکٹر قدیرخان کے انتقال پر مرحوم کی صاحبزادیوں سے اظہار تعزیت کیا۔ آصفہ بھٹو نے کہا کہ ڈاکٹر اے کیوخان نے میرے نانا ذوالفقار علی…

Read More

ماہرہ خان کی ہمشکل کے چرچے

ایمن خان اور ہانیہ عامر کے بعد اب صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان کی ہمشکل کے بھی سوشل میڈیا پر چرچے شروع ہوگئے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیج کی جانب سے کراسہ نامی فیشن بلاگر کی چند تصاویر شیئر کی گئی ہیں جس کے کیپشن میں اُنہیں اداکارہ ماہرہ خان…

Read More

پنجاب میں قیدیوں کیلئے اخبارات کے اجراء کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جیلوں کی بیرکس میں قیدیوں کے لیے اخبارات کے اجراء کا حکم دے دیا۔ پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ قیدی اب جیل بیرکس میں اخبارات کا مطالعہ بھی کرسکیں گے۔

Read More

معیشت مزید نیچے آنے تک احتساب جاری رہے گا، زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ جب تک معیشت مزید نیچے نہ آجائے احتساب کا یہ سلسلہ جاری رہے گا ۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر سابق صدر زرداری سے صحافی نے سوال کیا کہ آپ اگلی باری کس کی دیکھ رہے ہیں، اس پر جواب میں…

Read More

گوجرہ: موٹر وے پر اجتماعی زیادتی، مرکزی ملزم گرفتار

گوجرہ کے قریب موٹر وے ایم فور پر کار میں لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کرنے والے مرکزی ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا جبکہ نامزد دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے۔ ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم سے تفتیش جاری ہے، اجتماعی زیادتی کا مقدمہ تھانہ سٹی میں متاثرہ…

Read More

وزیراعظم ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے کیلئے امیدوار افسران کا انٹرویو لیں گے

اسلام آباد (انصار عباسی) ایک اہم وزارتی ذریعے نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ آئی ایس آئی کے نئے ڈائریکٹر جنرل کے نام کا اعلان آئندہ ایک سے دو دن میں متوقع ہے کیونکہ وزیراعظم عمران خان اس عہدے کیلئے پینل میں شامل کیے گئے افسران کا انٹرویو لینا چاہتے ہیں۔ ذریعے کا کہنا…

Read More

آئی ایم ایف سے جلد چھٹی قسط ملنے کی امید ہے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی طرف سے جلد چھٹی قسط ملنے کی امید ہے۔ واشنگٹن میں امریکی انسٹی ٹیوٹ آف پیس میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بجلی کی قیمتیں فوراً نہیں بڑھائی جائیں گی۔ وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ بعض کمپنیوں کی نجکاری کرنا…

Read More

گوجرہ موٹر وے زیادتی، آئی جی پنجاب نے نوٹس لے لیا

آئی جی پنجاب نے گوجرہ موٹر وے پر کار میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کا نوٹس لے لیا، آئی جی پنجاب نے آر پی او فیصل آباد سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔ آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان نے ملزمان کی جلد گرفتاری اور سخت قانونی کارروائی کا حکم دیتے ہوئے…

Read More

تمام ہائی ویز کو لاوارث چھوڑ دیا گیا، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ لاہور اسلام آباد موٹروے کو چھوڑ کر باقی تمام ہائی ویز کو لاوارث چھوڑ دیا گیا، این ایچ اے سے کراچی حیدرآباد روڈ نہیں بن رہا۔ آر سی ڈی ہائی وے خستہ حالی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس گلزار احمد کا…

Read More