مندر حملہ کیس میں ملزمان سے رقم وصولی کا حکم

سپریم کورٹ نے کرک مندر حملے میں ملوث ملزمان سے ایک ماہ میں رقم وصول کرنےکا حکم دے دیا، خیبرپختونخوا حکومت نے ملزمان سے رقم وصول کرنے پر اعتراض کر دیا، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ایڈووکیٹ جنرل صاحب، سوچ سمجھ کر بات کریں، یہ عدالتی حکم ہے۔ کرک مندر جلائے جانے پر ازخود…

Read More

گرین لائن منصوبے کی مزید 40 بسیں آج کراچی پہنچیں گی

کراچی کے گرین لائن بس منصوبے کے لیے مزید 40 بسیں آج کراچی پہنچیں گی۔ پورٹ حکام کے مطابق جہاز ’’آئی وی اوشین‘‘ آج رات ساڑھے 11بجے کراچی بندرگاہ پہنچے گا۔ حکام کا کہنا ہے کہ پورٹ پر برتھ ملنے کے بعد 40 بسیں جہاز سے اتاری جائیں گی۔ذرائع کے مطابق گرین لائن منصوبے کے…

Read More

وزیر اعظم، آرمی چیف کی نئے ڈی جی ISI کی تقرری پر مشاورت مکمل ہوچکی، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم اور آرمی چیف کے درمیان نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری پر مشاورت کا عمل مکمل ہو چکا ہے اور نئی تقرری کا پراسس شروع ہو چکا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری…

Read More

نیشنل T20 کا فائنل آج، خیبرپختونخوا اور سینٹرل پنجاب آمنے سامنے

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 2021 کا فائنل دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا اور سینٹرل پنجاب کے درمیان آج شام ساڑھے 7 بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ گزشتہ روز قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں خیبر پختونخوا نے ناردرن کو 5 وکٹ سے ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا…

Read More

چیف ایگزیکٹو کے عہدے کی میعاد 3 سال ہوگی، پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیف ایگزیکٹو کی تلاش شروع کر دی، مدت ملازمت ابتدائی طور پر 3سال کی رکھی گئی ہے، وسیم خان کے مستعفی ہونے کے بعد سے چیف ایگزیکٹو آفیسر کا عہدہ خالی ہے۔ پی سی بی کے مطابق چیف ایگزیکٹو آفیسر کے عہدے کے خواہش مند اور معیار پر…

Read More

والد کا سوئم جمعرات کو ہوگا: شرمیلا فاروقی کا انسٹاگرام پر اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے اپنے مرحوم والد محمد عثمان فاروقی کے سوئم کی تاریخ اور دن کے بارے میں اعلان کیا ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر شرمیلا فاروقی نے اپنے دوستوں اور عزیز و اقارب کے لیے خصوصی اسٹوری شیئر کی جس میں اُنہوں نے اپنے…

Read More

پنجاب یونین آف جرنلسٹس کا مقامی وکیل اشفاق اور اس کے غنڈہ عناصر کے خلاف اظہار مذمت

لاہور۔مقامی وکیل اشفاق نے اپنے غنڈہ عناصر کے ہمراہ سینئر صحافی تجمل گرمانی اور فیملی کی خواتین کو تشدد کا نشانہ بنایا ۔ وکلاء کے بھیس میں چھپے غنڈہ عناصر صحافی کالونی ہربنس پورہ میں صحافی تجمل گرمانی کے گھر میں گھس گئے ۔ پولیس وکلاء کے کالے کوٹ میں چھپے غنڈوں کے خلاف سخت…

Read More

پنجاب یونین آف جرنلسٹس کی پشاور پریس کلب میں پولیس گردی ، خواجہ سراوں کی پریس کانفرنس رکوانے اور پریس کلب کے عہدیداروں کوحراساں کرنے اور دھمکیاں دینے کی مذمت

لاہور( پ ر ) پنجاب یونین آف جرنلسٹس نے پشاور پولیس کی جانب سے پشاور پریس کلب پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے آزادی صحافت پر بدترین حملہ قرار دیا ہے اور اسے فوجی آمر جنرل پرویز مشرف کے بدترین دور کی سیاہ تاریخ کا تسلسل قرار دیا ہے۔ پی یوجے کے صدر قمرالزمان…

Read More

طالبان خواتین، لڑکیوں سے کیے وعدے پورے کریں، انتونیو گوتریس

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ طالبان کے افغان خواتین، لڑکیوں سے کیے وعدے توڑتے دیکھ کر تشویش ہے، طالبان سے پُر زور اپیل ہے کہ خواتین اور لڑکیوں سے کیے وعدے پورے کریں۔ نیویارک میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا…

Read More

این ایل سی کا پہلا ٹرک ترکی پہنچ گیا، عبدالرزاق داؤد

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہےکہ ٹی آئی آر معاہدے کے تحت پاکستان سے اشیاء لے جانے والا پہلا این ایل سی کا ٹرک ایران کےراستے ترکی پہنچ گیا۔عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ این ایل سی ٹرک 7 اکتوبر کو 5300 کلو میٹر کا فاصلہ طے کرتے ہوئے استنبول پہنچا۔ مشیر تجارت نے…

Read More