ڈالر ڈیل کرنے والی 5 بڑی کمپنیوں کا آڈٹ ہوگا، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ڈالر ذخیرہ کرنے کے الزام میں 88 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے، امریکی ڈالر ڈیل کرنے والی پانچ بڑی کمپنیوں کے آڈٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان تن کے پانچ سال…

Read More

پی سی بی نے ورنن فلینڈر کی پریس کانفرنس ملتوی کردی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے بولنگ کنسلٹنٹ ورنن فلینڈر کی پریس کانفرنس ملتوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج شیڈول ورچوئل پریس کانفرنس نہیں ہوگی۔ پی سی بی نے کہا کہ تکنیکی وجوہات پر پریس کانفرنس نہیں ہورہی کسی اور دن ری شیڈول کیا جائے گا۔خیال رہے کہ ورنن فلینڈر کی پریس…

Read More

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کرکٹ کے شوقین تھے: وسیم اکرم

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کرکٹ کے شوقین تھے۔ وسیم اکرم نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر شدید افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر خصوصی پیغام جاری کیا۔

Read More

اس وقت بھارت عالمی کرکٹ کو کنٹرول کررہا ہے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ دنیا کا امیر ترین کرکٹ بورڈ ہے، اس وقت بھارت عالمی کرکٹ کو کنٹرول کرتا ہے، ان کا جو جی چاہتا ہے وہ کہتے ہیں، کسی میں اتنی جرات نہیں کہ وہ بھارت کے ساتھ ایسا کرسکے۔ مڈل ایسٹ آئی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے…

Read More

ڈاکٹر عبدالقدیر کی آخری دستخط شدہ درخواست ہائیکورٹ میں دائر

اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے سابق سیکرٹری نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آخری دستخط شدہ درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کردی گئی، درخواست میں پی ایم سی کے کنڈکٹ آف ایگزامنیشن ریگولیشن 2021 ء کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آخری دستخط شدہ درخواست میں کہا…

Read More

یوسف رضا گیلانی کاسینیٹ الیکشن کالعدم قرار دینے کی سماعت 15 نومبر تک ملتوی

یوسف رضا گیلانی کا سینیٹ الیکشن کالعدم قرار دینے کیلئے دائر درخواست پر الیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی، درخواستوں پر سماعت ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی اور شاہ محمد جتوئی پر مشتمل بینچ نے کی، درخواستیں پی ٹی آئی کی ملیکہ بخاری، عالیہ حمزہ اور فرخ حبیب نے دائر کر رکھی ہیں۔ دوران سماعت ممبر…

Read More

عالمی برادری افغانستان کو تنہا نہ چھوڑے، وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عالمی برادری افغانستان کو تنہا نہ چھوڑے، اس کے سنگین نتائج سامنے آئیں گے۔ مڈل ایسٹ آئی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہر صورت افغان طالبان کی حکومت سے بات چیت کی جائے۔ انہوں نے کہاکہ اگر ایسا نہ کیا…

Read More

نون لیگ لاہور کے صدر پرویز ملک انتقال کرگئے

مسلم لیگ نون لاہور کے صدر پرویز ملک انتقال کرگئے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق رکن قومی اسمبلی پرویز ملک کچھ عرصے سے علیل تھے۔ لاہور میں یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر جاوید اکرم کا کہنا ہے کہ لیگی رہنما پرویز ملک کا انتقال دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوا، انہیں اکرم…

Read More

پی ایس بی کا تمام اسپورٹس فیڈریشنز کو خط

پاکستان اسپورٹس بورڈ کی جانب سے تمام اسپورٹس فیڈریشنز کو خط لکھا گیا ہے جس میں پی ایس بی نے تمام اسپورٹس فیڈریشنز کو نئی اسپورٹس پالیسی کے اجراء تک انتخابات سے روک دیا ہے۔پی ایس بی نے اپنے خط لکھا ہے کہ اسپورٹس پالیسی کے اجراء تک موجودہ عہدیداران ہی کام جاری رکھیں۔

Read More

ورلڈ ملٹری شوٹنگ چیمپئن شپ، پاکستان 6 میڈل کے ساتھ دوسری پوزیشن پر

ورلڈ ملٹری شوٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے مزید 2 میڈل حاصل کرکے چیمپئن شپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی، پاکستان ایونٹ میں 6 میڈل جیت چکا ہے۔ لاہور میں جاری ورلڈ ملٹری شوٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے مزید ایک چاندی اور ایک کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ شاٹ گن کے اسکیٹ پیئر ایونٹ…

Read More