صدر PTI کراچی خرم شیر زمان کی والدہ انتقال کر گئیں

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کراچی کے صدر خرم شیر زمان کی والدہ انتقال کر گئیں۔پی ٹی آئی کراچی کے ترجمان نے جاری کیئے گئے ایک بیان کے ذریعے یہ بات بتائی ہے۔ترجمان پی ٹی آئی کراچی کے مطابق خرم شیر زمان کی والدہ کی نمازِ جنازہ آج سلطان مسجد، ڈیفنس، خیابانِ حافظ میں…

Read More

رحیم یار خان: 9 افراد کا قتل، شٹر ڈاؤن ہڑتال

رحیم یار خان کے علاقے ماہی چوک میں 9 افراد کے قتل پر صادق آباد میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کے خلاف آج شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے۔ پولیس نے 9 افراد کے قتل کا مقدمہ اندھڑ گینگ کے سرغنہ سمیت 15 ملزمان کے خلاف درج کر لیا۔صادق آباد میں انجمن تاجران کی جانب…

Read More

ڈاکٹر قدیر نہ ہوتے تو میں کہیں بیابان میں ہوتا، شعیب اختر

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی خدمات کا اعتراف کیا اور کہا کہ اگر ڈاکٹر قدیر اُن کا ساتھ نہ دیتے تو آج وہ کہیں بیابان میں ہوتے۔

Read More

پیراگون ہاؤسنگ کیس: خواجہ برادران کو حاضری کے بعد جانے کی اجازت

لاہور کی احتساب عدالت نے پیراگون ہاؤسنگ کیس کی سماعت کے دوران خواجہ برادران سعد رفیق اور سلمان رفیق کو حاضری لگا کر جانے کی اجازت د ےدی۔ لاہور کی احتساب عدالت کے جج نسیم احمد ورک نے پیراگون ہاؤسنگ کیس کی سماعت کی جس کے دوران خواجہ برادران پیش ہوئے۔ عدالت نے کیس میں…

Read More

حکومت کی ساری توجہ چیئرمین نیب کی مدت بڑھانے پر ہے، شاہد خاقان

مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ حکومت کی ساری توجہ اس بات پر ہے کہ چیئرمین نیب کی مدت کیسے بڑھائی جائے، میں تو کہتا ہوں کہ اسے زندگی بھر کے لیے چیئرمین نیب رکھ لیں، آرڈیننس کو عدالتوں اور سینیٹ میں بھی چیلنج کیا…

Read More

ڈاکٹر عبدالقدیر کی آخری دستخط شدہ درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آخری دستخط شدہ درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے اور 3 ہفتوں میں جواب طلب کر لیا۔ پی ایم سی کے امتحانات اور طلباء پر تشدد کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس بابر ستار نے ڈاکٹر عبدالقدیرخان کی آخری…

Read More

سینئر نون لیگی رہنما پرویز ملک نمازِ جنازہ کے بعد سپردِ خاک

مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما پرویز ملک کو لاہور میں نمازِ جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپردِ خاک کر دیا گیا۔ نمازِ جنازہ میں مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف شہباز شریف، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ امیر محمد بھٹی، خواجہ آصف، صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال، لیاقت بلوچ،…

Read More

رمیز راجا ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے دبئی پہنچ گئے

دبئی: پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ رمیز راجا دبئی پہنچ گئے جہاں وہ رواں ہفتے ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں ایشیا کپ کی میزبانی اور دوسرے امورز پر مشاورت ہوگی۔ اس دورے میں کرکٹ بورڈ سربراہ کا رسمی طور پر آئی…

Read More

ناراض اراکین نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع

بلوچستان میں حکمراں جماعت اور اتحادیوں کے ناراض ارکان نے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع کرادی، تحریک عدم اعتماد پر 14 ارکان کے دستخط ہیں۔ ناراض ارکان میں بیشتر کا تعلق بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) سے ہے جبکہ بی این پی عوامی اور پی ٹی آئی رکن…

Read More

ریشم کے مداحوں کیلئے خوشخبری

معروف پاکستانی اداکارہ ریشم نے اپنی شارٹ فلم ’دفع ہوجاؤ تم‘ کی پہلی جھلک سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کردی ہے۔ ریشم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی شارٹ فلم ’دفع ہو جاؤ تم‘ کا ٹریلر ریلیز کرکے اپنے مداحوں کو خوشخبری سنا دی ہے کہ بہت جلد ان…

Read More