102

وکلاء برادری نے نیب آرڈیننس کو مسترد کردیا ہے، اعظم تارڑ

مسلم لیگ نون کے سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان بھر کی وکلاء برادری نے نیب آرڈیننس کو مسترد کردیا ہے، وکلاء نے ہمیشہ آئین اور قانون کی حکمرانی کی بات کی ہے۔

سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ 3 بڑے قانونی سقم نیب آرڈیننس میں موجود ہیں، 18 قسم کی ترامیم اس آرڈیننس میں کی گئی ہیں جو قانونی جائز نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں