کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتراضلاع میں بدھ کو موسم خشک رہا محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت28،بارکھان33 ،دالبندین33 ، گوادر32، قلات 27 ،خضدار 33، لسبیلہ37 ، نوکنڈی 34،سبی40،تربت 39،ژوب30اور زیارت میں 23 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیاآج جمعرات کو صوبے کے بیشتراضلاع میں موسم خشک رہے گا۔
137