صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی 2 روزہ دورے پر دبئی پہنچ گئے۔
متحدہ عرب امارات کے وزیرانصاف عبداللہ بن سلطان نے صدر عارف علوی کا استقبال کیاصدر عارف علوی متحدہ عرب امارات میں کاروباری افراد، سرمایہ کاروں، آئی ٹی کمپنیوں اور میڈیا کے نمائندوں سے بھی ملاقات کریں گے، صدر مملکت دبئی میں روشن اپنا گھر پروگرام کی تقریب رونمائی میں بھی شرکت کریں گے