102

دبئی ایکسپو پاکستان کیلئے دنیا تک رسائی کا بہترین موقع ہے: صدرِمملکت

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ دبئی ایکسپو پاکستان کو دنیا تک رسائی کا بہترین موقع دے رہی ہے۔

خلیجی اخبار سے گفتگو کے دوران صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ دبئی ایکسپو میں ہماری فعال موجودگی جیو اکنامکس پر توجہ کی علامت ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ دبئی ایکسپو میں پاکستانی پویلین کا مقصد ملک کے مثبت رخ اور ثقافتی ورثے کو ظاہر کرنا ہے، پاکستان یو اے ای برادرانہ تعلقات میں پیش رفت ہوئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں