پاکستان اسپورٹس بورڈ کی جانب سے تمام اسپورٹس فیڈریشنز کو خط لکھا گیا ہے جس میں پی ایس بی نے تمام اسپورٹس فیڈریشنز کو نئی اسپورٹس پالیسی کے اجراء تک انتخابات سے روک دیا ہے۔پی ایس بی نے اپنے خط لکھا ہے کہ اسپورٹس پالیسی کے اجراء تک موجودہ عہدیداران ہی کام جاری رکھیں۔
