103

ڈالر ڈیل کرنے والی 5 بڑی کمپنیوں کا آڈٹ ہوگا، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ڈالر ذخیرہ کرنے کے الزام میں 88 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے، امریکی ڈالر ڈیل کرنے والی پانچ بڑی کمپنیوں کے آڈٹ کا فیصلہ کیا ہے۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان تن کے پانچ سال پورے کریں گے، وزیراعظم نے پچھلے اجلاس میں فیصلہ کیا ہے کہ افغان ڈیسک بنے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں