108

ریشم کے مداحوں کیلئے خوشخبری

معروف پاکستانی اداکارہ ریشم نے اپنی شارٹ فلم ’دفع ہوجاؤ تم‘ کی پہلی جھلک سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کردی ہے۔

ریشم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی شارٹ فلم ’دفع ہو جاؤ تم‘ کا ٹریلر ریلیز کرکے اپنے مداحوں کو خوشخبری سنا دی ہے کہ بہت جلد ان کی یہ فلم ریلیز ہونے والی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں