لاہور۔مقامی وکیل اشفاق نے اپنے غنڈہ عناصر کے ہمراہ سینئر صحافی تجمل گرمانی اور فیملی کی خواتین کو تشدد کا نشانہ بنایا
۔ وکلاء کے بھیس میں چھپے غنڈہ عناصر صحافی کالونی ہربنس پورہ میں صحافی تجمل گرمانی کے گھر میں گھس گئے
۔ پولیس وکلاء کے کالے کوٹ میں چھپے غنڈوں کے خلاف سخت کارروائی کرئے۔ قمرالزمان بھٹی صدر پی یوجے
۔ ایک غنڈے کا صحافی کالونی کے بائی لائز کے خلاف گھر بنانا اور پھر اس پر اترنا باعث شرم اور قابل مذمت ہے۔ قمر بھٹی
۔ وکلاء تنظیمین ایسے غنڈہ عناصر کے خلاف سخت کارروائی کریں۔قمر بھٹی صدر پی یوجے
۔ پولیس نے ملزمان کو گرفتار نہ کیا تو پی یوجے بھرپور احتجاج کرئے گی۔ خواجہ آفتاب حسن۔ جنرل سیکرٹری
