وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جیلوں کی بیرکس میں قیدیوں کے لیے اخبارات کے اجراء کا حکم دے دیا۔
پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ قیدی اب جیل بیرکس میں اخبارات کا مطالعہ بھی کرسکیں گے۔