118

ماہرہ خان کی ہمشکل کے چرچے

ایمن خان اور ہانیہ عامر کے بعد اب صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان کی ہمشکل کے بھی سوشل میڈیا پر چرچے شروع ہوگئے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیج کی جانب سے کراسہ نامی فیشن بلاگر کی چند تصاویر شیئر کی گئی ہیں جس کے کیپشن میں اُنہیں اداکارہ ماہرہ خان کی ہمشکل قرار دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں