97

اقراء یونیورسٹی نارتھ کیمپس کراچی میں کرونا سے بچاءو کے لیئے ویکسینیشن کا آغاز ۔

کراچی (21اکتوبر2021) سندھ حکومت اور ڈی سی سینٹرل طلحہ سلیم کے تعاون سے اقراء یونیورسٹی نارتھ کیمپس میں کرونا سے بچاءو کی فائرز ویکسینیشن کا آغاز، فاءونڈر چیئر مین اقرا ء یونیورسٹی حنید لاکھانی اور ڈی سی سینٹرل طلحہ سلیم نے ویکسینین کے نظام کا جائزہ لیا، ڈی سینٹرل طلحہ سلیم کی اقراء یونیورسٹی کے زیر انتظام کرونا سے بچاءو کے اقدامات پر تعریف اور اقرا ء یونیورسٹی کی انتظامیہ کی جانب سے کرونا وائرس سے بچاءو اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے آگاہی مہم اور کیے جانے والے اقدامات کو سراہتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں ایسے تعلیمی ادارے بہت کم ہیں جہاں عوام الناس کے لیئے ویکسین لگوانے کے لیئے اتنے بڑے پیمانے پر انتظامات کیے گئے ہوں ، اس موقع پر کرونا وائرس سے بچاءو کے لیئے ویکسین لگوانے کے انتظامات پر چیئر مین و فاءونڈر اقرا ء یونیورسٹی حنید لاکھانی کا کہنا تھا کہ میں مشکور ہیں ا پنی ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کا خاص طور پر ڈی سی سینٹرل طلحہ سلیم کا جنہوں نے ویکسین کے عمل کے لیئے خود آئے اور انتظامات کا جائزہ لیا، صرف اقراء یونیورسٹی ہی نہیں بلکہ علاقے کے دیگر اسکولوں میں بھی ویکسین لگانے کی مہم شروع کی ہے تا کہ اسکول کے بچوں کی تعلیم پر دوبارہ کوئی ہرج نہ ہو طلباء کے تعلیم کا مزید نقصان نہ ہو ، یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ جلد سے جلد اپنے فیملی ممبران ، بچوں اور بزرگوں کو جلد از جلد ویکسینیٹ کروا لیں جو ملک اس وبا سے نکلے ہیں اور جن ممالک کی اکانومی اسٹارٹ ہوئی وہ صرف اور صرف اس وجہ سے ہوئی ہے کہ انہوں نے ویکسینیشن کے عمل کو مکمل کیا اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کو ویکسین لگوائی، ہ میں بھی اپنی ذمہ داری کو سمجھنا ہوگا اور اپنے لوگوں کو ویکسین لگوانے کے لیئے آگاہی فراہم کرنا ہوگی تا کہ ہم بھی جلد سے جلد اس وباسے چھٹکارا حاصل کرسکیں ، انہوں نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان اور وفاقی حکومت کے انتظامات قابل ستائش ہیں ، پاکستانی حکومت کی کرونا وائر س کے پھیلاءو کو روکنے کے لیئے اپنائی جانے والی حکمت عملی کو پوری د نیا نے سراہا اور تعریف ہوئی اور اس میں بھی کوئی شک نہیں کہ پاکستانی قوم نے ایک ذمہ دار قوم ہونے کا ثبوت دیا اور اپنی معاشرتی ذمہ داری کو بھرپور انداز میں نبھایا اور کرونا وائرس سے بچاءو کے لیئے بھرپور احیتاطی تدابیر اختیار کیں جس کے مثبت نتاءج آج ہم سب کے سامنے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں


Notice: Undefined index: HTTP_CLIENT_IP in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 296

Notice: Undefined index: HTTP_X_FORWARDED_FOR in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 298

Notice: Undefined index: HTTP_X_FORWARDED in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 300

Notice: Undefined index: HTTP_FORWARDED_FOR in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 302

Notice: Undefined index: HTTP_FORWARDED in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 304

Notice: compact(): Undefined variable: limits in /home/thainewsi/public_html/wp-includes/class-wp-comment-query.php on line 860

Notice: compact(): Undefined variable: groupby in /home/thainewsi/public_html/wp-includes/class-wp-comment-query.php on line 860

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں