164

ہمایوں سعید کی احمد عل بٹ کو سالگرہ کی مبارکباد

معروف پاکستانی اداکار ہمایوں سعید نے اپنے ساتھی اداکار احمد عل بٹ کو دلچسپ انداز میں سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔

ہمایوں سعید نے فوٹو اینڈویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر احمد علی بٹ کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے انہیں سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں