119

ملک کے مختلف شہروں میں مہنگائی کیخلاف احتجاج

ملک بھر میں بڑھتی مہنگائی نے عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز کر دیا، کراچی، لاہور، سکھر، لاڑکانہ، جیکب آباد، چمن، مہمند سمیت مختلف شہروں میں نون لیگ، پیپلز پارٹی سمیت دیگر جماعتیں سراپا احتجاج ہیں، ریلیاں نکالی جارہی ہیں، پی ڈی ایم کے تحت کراچی ایمپریس مارکیٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرے کی تیاریاں جاری ہیں۔

لاہور میں مسلم لیگ نون نے مہنگائی کےخلاف جین مندرچوک پراحتجاج کیا، احتجاج میں شامل نون لیگی کارکنوں نے یوٹیلٹی بلز اور روٹیاں اٹھا رکھی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں