140

پاکستان ریلوے نے مسافر ٹرینوں کےکرایوں میں اضافہ کردیا

محکمہ ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا۔

چیف ایگزیکٹو آفیسر ریلوے نثار احمد کا کہنا ہے کہ پسنجر ٹرینوں کے کرایے میں 10فیصد اضافہ کر دیا گیا۔پسنجرٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ یکم نومبر سے اور فریٹ ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ 5 نومبر سے ہوگا۔ ریلوے کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق آج سے 10 فیصد کرائے میں اضافہ ہوگیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں