شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران خان کا ٹیکس ایک سال میں 58 فیصد بڑھا ہے۔
پیپلزپارٹی کی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو و فیڈرل کمیٹی کا اجلاس چل رہاہے۔
انہوں نے کہا کہ آج ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کا دن ہے ، آج کے دن ہی اقوام متحدہ نے کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حوالے سے قرار داد