100

پارسائی کے دعوے کرنے والی ساری جماعت کرپٹ نکلی‘

سعید غنی نے کہا ہے کہ جو پارسائی کا دعوی کرتے تھے وہ ساری جماعت کرپٹ ہے۔

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے بلاول ہاؤس کے باہر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی پی کی سینٹرل ایگزیگٹو کمیٹی کا اجلاس لاہور میں ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کو ہٹانے کے لیے لائحہ عمل طے ہوگا ، اس وقت فیڈرل کونسل کا اجلاس جاری ہے ، اس اجلاس میں مہنگائی اور بے روزگاری پر بات ہو رہی ہے ، حکومت سے جان چھڑانے کے لیے حکمت عملی طے ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں