وفاقی ٹیکس محتسب (ایف ٹی او) کا کہنا ہے فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے پاس افسران کی کارکردگی جانچنے کا میکنزم نہیں ہے۔
ٹیکس گزار کی اپیل نہ سننے پر وفاقی ٹیکس محتسب نے اظہار برہمی کرتے ہوئے ایف بی آر کے انکم ٹیکس لاہور کے افسران کو تنبیہ کردی۔
ایف ٹی او نے کہا کہ ٹیکس گزاروں کو 82 کیسز میں اپیل کا حق نہیں دیا گیا، ایف بی آر کو دو ماہ میں اپیل کا فیصلہ دینا ایف ٹی او نے ایف بی آر افسران کو تنبیہ کرتے ہوئے مزید کہا کہ ٹیکس گزاروں کو اپیل کے حوالے سے مسائل کا سامنا ہے۔ براہ راست ٹیکس پیمنٹ کا آرڈر جاری کیا گیا اس پر ایکشن لیا جانا چاہیے۔
ایف ٹی او نے کہا کہ ایف بی آر میں اپیل کی نگرانی کا نظام موجود نہیں ہے نہ ہی ایف بی آر کے پاس اپنے افسران کی کارکردگی جانچنے کا میکنزم ہے۔
Notice: compact(): Undefined variable: limits in /home/thainewsi/public_html/wp-includes/class-wp-comment-query.php on line 860
Notice: compact(): Undefined variable: groupby in /home/thainewsi/public_html/wp-includes/class-wp-comment-query.php on line 860
Notice: Undefined variable: aria_req in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 73
Notice: Undefined variable: aria_req in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 79