99

بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی گلگت بلتستان کے صدر اور سابق وزرائے اعلیٰ کی ملاقات

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی گلگت بلتستان کے صدر امجد ایڈووکیٹ، سابق وزرائے اعلیٰ شیر جہاں میر اور میر افضل نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔

ملاقات میں لانگ مارچ سمیت گلگت بلتستان کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا۔

ملاقات میں سابق وزراء عبدالجہان اور وقار مندوق، سابق آئی جی افضل شگری، ڈاکٹر شریف اور عمران ندیم نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں