95

فواد چوہدری کی منیجنگ ڈائریکٹر ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کے گھر آمد

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے منیجنگ ڈائریکٹر ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان مبشر حسن کے گھر آمد کی۔

فواد چوہدری نے ایم ڈی اے پی پی مبشر حسن کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی۔

ان کا کہنا تھا کہ والدہ کا انتقال بہت بڑا سانحہ ہے، پسماندگان کے دکھ میں برابر کےنہوں نے مزید کہا کہ دعا ہے اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ شریک ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں