حکومت نے موبائل ریچارج پر ٹیکس بڑھا دیا ہے اور اب صارفین سے ہر ریچارج پر 15 فیصد اضافی ود ہولڈنگ ٹیکس وصول کیا جائے گا۔
وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق 100 روپے کے ہر کارڈ کے ریچارج پر 9.3 روپے اضافی ود ہولڈنگ ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیلی کام کمپنیوں نے بیلنس ریچارج پر اضافی ٹیکس لگانے کا اعلان کیا ہے اور اب 100 روپے کے بیلنس کے ریچارج پر صارفین کو 86 روپے 9 پیسے کا بیلنس ملے گااس سلسلے میں مختلف ٹیلی کام کمپنیوں کی جانب سے صارفین کو ٹیکسٹ میسجز بھیجے جا رہے ہیں جس میں ٹیکس میں اضافے سے آگاہ کیا جا رہا ہے۔
ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ نئے ٹیکس سے وفاقی حکومت کو 43 ارب روپے سےزائد ریونیو حاصل ہوگا ۔
Notice: compact(): Undefined variable: limits in /home/thainewsi/public_html/wp-includes/class-wp-comment-query.php on line 860
Notice: compact(): Undefined variable: groupby in /home/thainewsi/public_html/wp-includes/class-wp-comment-query.php on line 860
Notice: Undefined variable: aria_req in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 73
Notice: Undefined variable: aria_req in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 79