96

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ: گریڈ 18 اور 19 کے افسران کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے گریڈ 18 اور 19 کے افسران کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کر دیے۔

ایڈیشنل ڈائریکٹر ایڈمن نے تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈائریکٹر سائبر کرائم ونگ لاہور سید شاہد حسن کو ہیڈ کوارٹر رپورٹ کرنے کے احکامات دے دیے۔

ایس ایس پی عثمان اعجاز باجوہ کو ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ لاہور تعینات کر دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں