پاکستانی اداکارہ عروہ حسین کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
عروہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ بے حد حسین لگ رہی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
اس تصویر پر اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے ان کی تعریفیں کی جارہی ہیں۔
گزشتہ دنوں عروہ حسین نے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔