پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ منال خان نے مداحوں کی نیا ہیر کٹ کروا لیا۔
اداکارہ منال خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے کی جس میں وہ اپنے بالوں کو نیا لُک دے رہی ہیں۔
اداکارہ کی پوسٹ پر ان کے مداح اُن کے نئے لُک کی تعریفیں کرتے دکھائی دے رہے ہیںس سے قبل اداکارہ منال خان اپنے شوہر احسن محسن اکرام کے ساتھ مالدیپ میں ہنی مون منانے کے بعد دبئی پہنچی تھیں