116

چین کے صدر سے ملاقات بہت اچھی رہی، عمران خان

عمران خان نے کہا ہے کہ چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات بہت اچھی رہی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے چینی صدر سے ملاقات کی فوٹیج بھی شیئر کر دی۔چینی صدر شی چن پنگ سے آج ایک شاندار ملاقات کی۔ ہم نے اپنے باہمی اسٹریٹیجک اور اقتصادی تعلقات میں مزید وسعت لانے اور پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے دوسرے مرحلے کو تیزی سے آگے بڑھانے پر اتفاق کیا۔چینی صدر شی چن پنگ سے آج ایک شاندار ملاقات کی۔ ہم نے اپنے باہمی اسٹریٹیجک اور اقتصادی تعلقات میں مزید وسعت لانے اور پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے دوسرے مرحلے کو تیزی سے آگے بڑھانے پر اتفاق کیا۔س اہم ملاقات میں سی پیک، افغانستان سمیت دیگر اہم امور بھی زیر غور آئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں