85

روسی جارحیت کا خوف، جرمنی کا اہم دفاعی اقدامات کرنے کا فیصلہ

جرمنی نے اپنے دفاع پر 113 ارب ڈالر خرچ کرنے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ آئندہ اپنی مجموعی قومی پیداوار( جی ڈی پی) کا دو فیصد اپنے دفاع پر خرچ کرے گا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس یوکرین کے مابین جاری جنگ کے بعد جرمنی نے اپنی ہتھیاروں کی پالیسی میں بڑے ردوبدل کا اعلان کیا ہے۔

جرمن چانسلر اولاف شولز کا جرمن پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے یوکرین کے فوجیوں کے لیے ہتھیاروں کی فراہمی کے حکومتی فیصلے کے مختلف پہلوؤں پر اظہارِ خیال کیا۔
جواب اور کسی صورت میں نہیں دیا جا سکتا تھا۔ ان کا شارہ یوکرین کے لیے جرمن ہتھیاروں کی فراہمی سے متعلق تھا۔روسی صدر نے خود سے جنگ کا انتخاب کیا ہے اور یہ روسی عوام کی منشاء نہیں تھی لہذا یہ واضح کرنا اشد ضروری ہے کہ یہ روس کی نہیں بلکہ صرف پیوٹن کی جنگ ہے۔

جرمن پارلیمان میں تقریر کرتے ہوئے چانسلر اولاف شولز کا مزید کہنا تھا کہ روس نے یوکرین پر حملہ کر کے صرف اس ملک کو عالمی نقشے سے مٹانے کی کوشش نہیں کر رہا بلکہ یہ یورپی سکیورٹی کے ڈھانچے کو بھی تباہ کرنے کی ایک کوشش ہے۔

اپنی اس تقریر میں ان کا مزید کہنا تھا کہ روس یورپ میں اپنی مرضی کا ایک نیا سکیورٹی آرڈر متعارف کرنے کی کوشش میں ہیں۔
جرمن چانسلر کا اپنی تقریر میں کہنا تھا کہ روسی صدر پیوٹن کی شروع کردہ جارحیت کادوسری جانب کیتھولک اور پروٹسٹنٹ مسیحی رہنماؤں نے اتوار کو امن کے لیے دعائیہ تقاریب منعقد کیں اور یوکرینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے روسی حملے کو مسترد کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں


Notice: Undefined index: HTTP_CLIENT_IP in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 296

Notice: Undefined index: HTTP_X_FORWARDED_FOR in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 298

Notice: Undefined index: HTTP_X_FORWARDED in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 300

Notice: Undefined index: HTTP_FORWARDED_FOR in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 302

Notice: Undefined index: HTTP_FORWARDED in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 304

Notice: compact(): Undefined variable: limits in /home/thainewsi/public_html/wp-includes/class-wp-comment-query.php on line 860

Notice: compact(): Undefined variable: groupby in /home/thainewsi/public_html/wp-includes/class-wp-comment-query.php on line 860

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں