116

پنجاب میں مبینہ کرپشن کیسز؛ (ن) لیگ کے سابق سینیٹر چوہدری تنویر کراچی سے گرفتار

پنجاب میں مبینہ کرپشن کیسز میں ملوث سابق سینیٹر چوہدری تنویر کو کراچی ایئر پورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔

پنجاب میں مبینہ کرپشن کیسز میں ملوث سابق سینیٹر چوہدری تنویر کو کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔

ایف آئی اے ذرائع کے مطابق چوہدری تنویر پر پنجاب اینٹی کرپشن میں مبینہ کرپشن کیسز ہیں، چوہدری تنویر کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل تھا۔
’حکمران جماعت عدم اعتماد کے دن 10ہزار کارکن لائی تو ہم ایک لاکھ لائیں گے‘
اپوزیشن

اپوزیشن رہنماؤں نے اجلاس میں تجویز دی ہے اگر حکمران جماعت عدم اعتماد کے روز 10 ہزار کارکن لائے تو ہم ایک لاکھ لائیں گے۔

زرداری ہاؤس اسلام آباد میں اپوزیشن جماعتوں کی قانونی ٹیم نے بڑی بیٹھک لگائی۔ اجلاس کی صدارت سابق صدر آصف علی زرادری نے کی جس میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے خصوصی شرکت کی۔

اس کے علاوہ اجلاس میں فاروق ایچ نائک، کامران مرتضی، نوید قمر، ایاز صادق، مرتضی وہاب، منظور آفریدی، اعظم نزیر تاڑڑ، عطاء تاڑڑ سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں؛ تحریک عدم اعتماد کامیاب نہ ہوئی تو گلی کوچوں میں جائیں گے، مولانا فضل الرحمان

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں عدم اعتماد کی تحریک کے دن اپوزیشن کی جانب سے بڑا جلسہ کرنے کی تجویز دیتے ہوئے کہا گیا کہ اگر حکمران جماعت نے عدم اعتماد کے روز 10 ہزار کارکن لائی ہم ایک لاکھ لائیں گے۔

اجلاس میں عدم اعتماد سے متعلق قانونی نکات کا جائزہ بھی لیا گیا اور گزشتہ روز لاجز کے اندر آنے والے واقعہ سے متعلق قانونی جنگ لڑنے سے متعلق مشاورت کی گئی جب کہ اجلاس میں اتوار کے روز اپوزیشن کی تمام جماعتوں کا پارلیمنٹ لاجز واقعہ پر احتجاج کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

3 Hours Ago
کوئٹہ: دستی بم حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
کوئٹہ میں دستی بم حملہ ہونے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔…

3 Hours Ago
اپوزیشن اپنے عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوگی، عثمان ڈار
عثمان ڈار نے کہا ہے کہ اپوزیشن اپنے عزائم میں کبھی کامیاب…

3 Hours Ago
سجاول: شہر کے کھلے گٹر نالے وبال جان بن گئے
سجاول میں شہر کے کھلے گٹر نالے وبال جان بن گئے۔ دڑو…

3 Hours Ago
پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کی 50ویں گولڈن جوبلی کی تقریب
پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن نے اپنی 50ویں گولڈن جوبلی…

3 Hours Ago
الیکشن بھی ہوتے جارہے ہیں لیکن مسائل کم نہیں ہورہے ہیں، مصطفیٰ کمال
مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ الیکشن بھی ہوتے جارہے ہیں لیکن…

3 Hours Ago
’حکومت نے آج تک وعدے پورے نہیں کیے‘، اتحادی جماعتوں کے وزرا کی بڑی بیٹھک
حکومت کے اتحادی جماعتوں کے وزراء نے تحریک عدم اعتماد کے حوالے…

خون سفید ہوگیا؛ بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا

Web Desk

11th Mar, 2022. 11:33 pm
شیئر کریں

خون سفید ہوگیا؛ بھائی نے اپنے ہی سگے بھائی کو قتل کر دیا۔

فیصل آباد میں انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے غازی آباد میں بھائی نے بھائی کو سر پر ڈنڈا مار کر قتل کر دیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق 11 سالہ سفیان کے سر پر بڑے بھائی نے ڈنڈا مارا جس سے فوری طور پر اس کی موت واقع ہو گئی۔

ریسکیو کا کہنا ہے کہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں

3 Hours Ago
’حکمران جماعت عدم اعتماد کے دن 10ہزار کارکن لائی تو ہم ایک لاکھ لائیں گے‘
اپوزیشن رہنماؤں نے اجلاس میں تجویز دی ہے اگر حکمران جماعت عدم…

4 Hours Ago
کوئٹہ: دستی بم حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
کوئٹہ میں دستی بم حملہ ہونے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔…

4 Hours Ago
اپوزیشن اپنے عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوگی، عثمان ڈار
عثمان ڈار نے کہا ہے کہ اپوزیشن اپنے عزائم میں کبھی کامیاب…

4 Hours Ago
سجاول: شہر کے کھلے گٹر نالے وبال جان بن گئے
سجاول میں شہر کے کھلے گٹر نالے وبال جان بن گئے۔ دڑو…

4 Hours Ago
پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کی 50ویں گولڈن جوبلی کی تقریب
پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن نے اپنی 50ویں گولڈن جوبلی…

4 Hours Ago
الیکشن بھی ہوتے جارہے ہیں لیکن مسائل کم نہیں ہورہے ہیں، مصطفیٰ کمال
مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ الیکشن بھی ہوتے جارہے ہیں لیکن…

اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ میں تحریک عدم اعتماد کیلیے اجلاس کیلیے مشاورت

Web Desk

11th Mar, 2022. 11:29 pm
شیئر کریں

تحریک عدم اعتماد

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی میں تحریک عدم اعتماد کیلیے اجلاس کیلیے مشاورت ہوئی ہے۔

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے تحریک لانے کے لیے متحدہ اپوزیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن جمع کروائی گئی ہے اور آئین کے تحت اسپیکر قومی اسمبلی 14 دن کے اندر اجلاس بلانے کے پابند ہیں۔

اس حوالے سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے درمیان رابطہ ہوا ہے اور دونوں نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے اجلاس پر مشاورت کی۔

اس موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے لیے اجلاس کہاں اور کب ہوگا؟ اس پر ابھی مشاورت ہونا باقی ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ تحریک عدم اعتماد کے بعد اپوزیشن کی حکومت پر ایک اور وار کی تیاریاں

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے سے متعلق اپوزیشن سے بھی بات کریں گے اور قانون اندر جو گنجائش موجود ہے اس کے تحت فیصلہ کریں گے۔

اسد قیصر نے کہا کہ 22 مارچ کو اسلامی تعاون تنظیم (اوآئی سی) کا اہم اجلاس اسلام آباد میں ہو رہا ہے اور اجلاس میں سعودی شہزادے سمیت 40 ملکوں کے وزرائے خارجہ آرہے ہیں۔

دوسری جانب ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس آیندہ ہفتے کسی بھی دن بلایا جاسکتا ہے جب کہ اجلاس بلائے جانے کے تین دن کے اندر تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں؛ تحریک عدم اعتماد کامیاب نہ ہوئی تو گلی کوچوں میں جائیں گے، مولانا فضل الرحمان

واضح رہے متحدہ اپوزیشن کی جانب سے 8 مارچ کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کیلئے اجلاس بلانے کی ریکوزیشن جمع کرائی تھی۔

مزید پڑھیں

3 Hours Ago
’حکمران جماعت عدم اعتماد کے دن 10ہزار کارکن لائی تو ہم ایک لاکھ لائیں گے‘
اپوزیشن رہنماؤں نے اجلاس میں تجویز دی ہے اگر حکمران جماعت عدم…

4 Hours Ago
کوئٹہ: دستی بم حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
کوئٹہ میں دستی بم حملہ ہونے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔…

4 Hours Ago
اپوزیشن اپنے عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوگی، عثمان ڈار
عثمان ڈار نے کہا ہے کہ اپوزیشن اپنے عزائم میں کبھی کامیاب…

4 Hours Ago
سجاول: شہر کے کھلے گٹر نالے وبال جان بن گئے
سجاول میں شہر کے کھلے گٹر نالے وبال جان بن گئے۔ دڑو…

4 Hours Ago
پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کی 50ویں گولڈن جوبلی کی تقریب
پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن نے اپنی 50ویں گولڈن جوبلی…

4 Hours Ago
الیکشن بھی ہوتے جارہے ہیں لیکن مسائل کم نہیں ہورہے ہیں، مصطفیٰ کمال
مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ الیکشن بھی ہوتے جارہے ہیں لیکن…

پنجاب میں مبینہ کرپشن کیسز؛ (ن) لیگ کے سابق سینیٹر چوہدری تنویر کراچی سے گرفتار

Web Desk

11th Mar, 2022. 11:26 pm
شیئر کریں

پنجاب میں مبینہ کرپشن کیسز میں ملوث سابق سینیٹر چوہدری تنویر کو کراچی ایئر پورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔

پنجاب میں مبینہ کرپشن کیسز میں ملوث سابق سینیٹر چوہدری تنویر کو کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔

ایف آئی اے ذرائع کے مطابق چوہدری تنویر پر پنجاب اینٹی کرپشن میں مبینہ کرپشن کیسز ہیں، چوہدری تنویر کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل تھا۔

ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق سینیٹر کراچی سے دبئی فرار کی کوشش کر رہے تھے، سابق سینیٹر چوہدری تنویر کا تعلق (ن) لیگ سے ہے،ایف آئی اے ابتدائی تحقیقات کے بعد ملزم کو پنجاب اینٹی کرپشن کے حوالے کرےگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Notice: Undefined index: HTTP_CLIENT_IP in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 296

Notice: Undefined index: HTTP_X_FORWARDED_FOR in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 298

Notice: Undefined index: HTTP_X_FORWARDED in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 300

Notice: Undefined index: HTTP_FORWARDED_FOR in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 302

Notice: Undefined index: HTTP_FORWARDED in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 304

Notice: compact(): Undefined variable: limits in /home/thainewsi/public_html/wp-includes/class-wp-comment-query.php on line 860

Notice: compact(): Undefined variable: groupby in /home/thainewsi/public_html/wp-includes/class-wp-comment-query.php on line 860

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں