209

شاہ رخ اور کاجول کے بچوں نے سب کو حیران کر دیا

بالی وُڈ کے مشہور اداکار شا رُخ خان اور اداکارہ کوجول کے بچوں نے والدین کا اسٹائل اپنا کر مداحوں کے دل جیت لیے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر شاہ رُخ خان کے بیٹے آریان خان اور کاجول کی بیٹی نیسا دیوگن کی تصویر شوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس کو ان کے مداحوں کی جانب سے بےحد پسند کیا جا رہا ہے۔

آریان خان کے فین پیج پر ایک تصویر پوسٹ کی گئی ہے جس میں آریان اور دوسری طرف شاہ رُخ موجود ہیں اور آریان ہوبہو اپنے والد کا اسٹائل اپنائے ہوئے ہیں۔آریان خان کے فین پیج پر ایک تصویر پوسٹ کی گئی ہے جس میں آریان اور دوسری طرف شاہ رُخ موجود ہیں اور آریان ہوبہو اپنے والد کا اسٹائل اپنائے ہوئے ہیں۔
آریان نے اس تصویر میں اپنے والد شاہ رخ خان کی طرح سیاہ سوٹ پہن رکھا ہے اور بالکل والد کی طرح شرٹ کے بٹن کھلے چھوڑ دیے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں