139

کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی

کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔

یہ واقعہ سرجانی ٹاون میں عبداللہ موڑ کے قریب پیش آیا جہاں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والے شخص کی شناخت 26 سالہ علی اکبر کے نام سے ہوئی ہے۔زخمی ہونے والے شخص کو ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں