173

نوازشریف، شہبازشریف اور حمزہ شہباز کا انتقامی چہرہ سامنے آ رہا ہے، پرویزالہیٰ

پرویزالہیٰ نے کہا ہے کہ نوازشریف، شہبازشریف اور حمزہ شہباز کا انتقامی چہرہ سامنے آ رہا ہے۔

اپنے ایک بیان میں اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہیٰ نے اپنے اور سیکرٹری محمد خان بھٹی کے ساتھ تعینات اسمبلی افسروں و اہلکاروں کے گھروں پر اچانک چھاپوں اور گرفتاریوں کی شدید مذمت کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بچہ حکومت کی ایک اور بوکھلاہٹ عیاں ہو گئی، بچہ حکمران ایسے انتقامی ہتھکنڈوں سے باز رہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں