صدرمملکت آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل اسٹاف کو نشان امتیاز ملٹری کے اعزازسے نوازدیا۔
ایوان صدرمیں ترکیہ کے چیف آفس جنرل اسٹاف متین گورک کو پاکستان کا فوجی اعزاز دینے سے متعلق خصوصی تقریب منعقد ہوئی۔
صدر مملکت آصف علی زرداری ترک چیف آف جنرل اسٹاف متین گورک کو نشان امتیاز ( ملٹری) عطا کیا۔