56

پاکستان میں کتنے فیصد لوگ پسند کی شادی کر پاتے ہیں؟

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ پاکستان میں کتنے فیصد لوگ پسند کی شادی کر پاتے ہیں۔

عوامی آراء جاننے کے حوالے سے معروف ادارے گیلپ پاکستان نے سماجی رویوں پر نیا سروے جاری کیا ہے۔

اس سروے کے مطابق ملک میں 85 فیصد کی شادی ارینج ہی ہوتی ہے۔

گیلپ پاکستان کے سروے میں بتایا گیا کہ ملک میں صرف 5 فیصد لوگ پسند کی شادی کر پاتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں