آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے راؤنڈ کے 26 میچز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے راؤنڈ میں 26 میچز کھیلے جائیں گے جس کے لیے آئی سی سی نے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا ہے جب کہ پہلے راؤنڈ میں 20 امپائرز اور چھ میچ ریفریز فرائض انجام دیں گے۔
امپائرز میں آئی سی سی امپائر آف دی ایئر رچرڈ ایلنگ ورتھ، کمار دھرماسینا، کرس گیفانی اور پال ریفل شامل ہیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں جےرامن مداناگوپال، سیم نوگاسکی، اللہودین پالیکر، راشد ریاض اور آصف یعقوب ڈیبیو ایونٹ ہے
میچ ریفریز میں رنجن مدوگالے، جیف کرو، اینڈریو پائکرافٹ شامل ہیں
پاکستان کے احسن رضا اور آصف یعقوب ایونٹ میں امپائرنگ کے فرائض انجام دیں گے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے میچ آفیشلز میں امپائرز کرس براؤن، کمار دھرماسینا، کرس گفانی، مائیکل گف، ایڈریئن ہولڈسٹاک شامل ہیں
رچرڈ ایلنگ ورتھ، اللہوڈین پالیکر، رچرڈ کیٹلبرو، جےرامن مداناگوپال، نتن مینن، سیم نوگاسکی بھی امپائرنگ لینل میں شامل ہیں
دیگر امپائرز میں احسن رضا، راشد ریاض، پال ریفل، لانگ ریفل، لانگٹن روڈنی ٹکر، ایلکس وارف، جوئل ولسن اور آصف یعقوب شامل ہیں
میچ ریفریز میں ڈیوڈ بون، جیف کرو، رنجن مدوگالے، اینڈریو پائکرافٹ، رچی رچرڈسن اور جواگال سری ناتھ کے نام شامل ہیں۔
Notice: compact(): Undefined variable: limits in /home/thainewsi/public_html/wp-includes/class-wp-comment-query.php on line 860
Notice: compact(): Undefined variable: groupby in /home/thainewsi/public_html/wp-includes/class-wp-comment-query.php on line 860
Notice: Undefined variable: aria_req in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 73
Notice: Undefined variable: aria_req in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 79