72

آرمی چیف سےامریکی کمانڈرکی ملاقات، امن واستحکام کیلئےپاکستان کی تعریف (ٹی این اے)

آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے امریکی کمانڈرنے ملاقات کی، ملاقات میں امریکی کمانڈر نے خطےمیں امن واستحکام کیلئے پاکستان کی کاوشوں کی تعریف کی۔

پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈکےکمانڈرجنرل مائیکل ایرک کوریلا نے جی ایچ کیوکا دورہ کیا اورآرمی چیف جنرل عاصم منیرسے ملاقات کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں