اکستان شوبز اندسٹری کے معروف اداکار ہمایوں سعید نے دس سال پرانا کرتا پہنے ہوئے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔
اداکار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر کافی عرصے بعد اپنی چند نئی تصاویر شیئر کی ہیں ، جن میں وہ سفید کرتا اور نیلے رنگ کی جینس پہنے نظر آرہے ہیں ۔