پاکستان کی ناموراداکارہ ثنا جاوید کی جانب سے سوشل میڈیا پر کی گئی ایک پوسٹ کے بعد چہ مگوئیاں شروع ہو گئی ہیں کہ ان کے ساتھ تصویر میں یہ شخص کو ن ہے؟
سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ ثنا جاوید نے گزشتہ روز اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی جس میں وہ کسی کے کندھے پر سر رکھے کھڑی ہیں جبکہ دونوں کا چہرہ دکھائی نہیں دے رہا۔
مداحوں کی جانب سے اس پوسٹ پر کمنٹ شروع ہو گئے ہیں کہ یہ ثنا جاوید کے شوہر، نامور گلوکار عمیر جسوال تو نہیں لگ رہے