[8:01 pm, 12/08/2021] Billal Nawabshah Reporter: وابشاھ (رپورٹ طحہ بلال )ڈپٹی کمشنر کی جانب سے عوام کی سہولت کے لئے یکم محرم سے 8 محرم الحرام تک ڈی سی ہاؤس کیمپ آفس میں کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے جس کے ٹیلیفون نمبر02449370337،02449370334 اور فیکس نمبر02449370338ہے زبیراحمد ملاح کو ڈسٹرکٹ کنٹرول روم کا انچارج مقررکیا گیا ہے جن سے ان کے موبائل نمبرز03003211853 اور 03482376430 پر رہنمائی حاصل کی جاسکتی ہے علاوہ ازیں نویں و دسویں محرم کو دربارہال میں اسسٹنٹ کمشنر یوٹی سلموں کی سربراہی میں کنٹرول رام قائم کیا جائے گا جس کا فون نمبر 02449370343 اور موبائل نمبر 03008690021 پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
[8:01 pm, 12/08/2021] Billal Nawabshah Reporter: نوابشاہ(رپورٹ طحہ بلال ) بجلی کے ٹرانسفارمر چوری۔ پولیس کی بروقت کاروائی۔چور مسروقہ ٹرانسفارمر سمیت گرفتار تفصیل کے مطابق نوابشاہ کے نزدیکی شہر سٹھ میل میں نامعلوم افراد نے یکے بعد دیگرے مختلف مقامات سے بجلی کے ٹرانسفارمر چوری کئے جسکے نتیجے میں واپڈا اہلکار پریشان جبکہ شہری شدید مشتعل تھے تاہم SSP امیر سعود مگسی نے خبروں کی اشاعت پر سخت نوٹس لیا جسکے نتیجے میں پولیس متحرک ہوگئی خفیہ اطلاع ملنے پر تھانہ 60 کے SHOنے ٹیم کے ہمراہ گاؤں تین چک میں چھاپہ مار کر دو ملزمان حضور بخش اور شاہنواز کو حراست میں لے لیا جنکے قبضے سے چوری شدہ 2 بجلی کے ٹرانسفارمر کئی کوائلیں و دیگر سامان برآمد ہو ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کی جا رہی ہے_
57
Notice: compact(): Undefined variable: limits in /home/thainewsi/public_html/wp-includes/class-wp-comment-query.php on line 860
Notice: compact(): Undefined variable: groupby in /home/thainewsi/public_html/wp-includes/class-wp-comment-query.php on line 860
Notice: Undefined variable: aria_req in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 73
Notice: Undefined variable: aria_req in /home/thainewsi/public_html/wp-content/themes/upaper/comments.php on line 79