تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری امارات ایرلاین کی پرواز سے دبئی روانہ ہوئے ہیں۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری چند دن دبئی میں قیام کرینگے،21 اگست کو بلاول بھٹو زرداری دبئی سے امریکا روانہ ہونگے۔
ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ امریکا میں بلاول بھٹو زرداری کی اہم امریکی شخصیات سے ملاقاتیں ہونگی۔
واضح رہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے چند قبل امریکا کے دورے میں اہم شخصیات سے ملاقاتوں کا بیان دیا تھا۔